گھاس کھانے والا شیر

گھاس کھانے والا شیر 

دبئی میں ایک شیر گھاس کھا رہا تھا، ایک شخص نے دیکھا تو پوچھا کہ ارے تم شیر ہو کے گھاس کھا رہے ہو، تو وہ شیر بڑی حسرت سے بولا... کیا بتاؤں بھائی ایک تو میرا کفیل بکری ہے اور دوسری بات یہ کہ میرا اقامہ بھی اس کے پاس ہے.
 بس جس دن اقامہ میرے ہاتھ لگ گیا سب سے پہلے کفیل کو ہی کھا جاؤنگا.
پھر اقامہ میرے ہاتھ میں اور کفیل میرے پیٹ میں پھر کون پکڑے گا مجھے.
تو اس شخص نے شیر سے کہا شکر کرو تمہارے جنگل میں کوئی قانون نہیں ہے ورنہ اس اقامہ کے چکر میں تم بھی گدھوں کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہوتے.     

تبصرے