نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

متصف

ن سے

الف نے ن سے پوچھا تم کو معلوم ہے کہ امانت کیا ہوتی ہے. تو ن نے کہا پہلے میں یہ تو جان لوں کہ ندامت کیا ہوتی ہے.   تو الف نے کہا اب سنو .... الف سے امین جو امانت دار ہوتا ہے  ص سے صادق جو سچا ہوتا ہے  اور تم ... نالائقی کے ن ہو  نقلی کے ن ہو  نامرادی کے ن ہو  نکموں کے ن ہو  اور جو اہل نہ بن سکے قوم کا اس نااہلی کے بھی ن ہو تم ہی وہ ن ہو نا جو خود کو پاکستان کا ن کہتا ہے جبکہ اصل میں تم نمبر دو ن ہو کیونکہ تمہارے شروع اور آخر دونوں جگہہ ن (نون) لگا ہوا ہے.  یہ باتیں سن کر ن الف سے بولا اب اتنی باتیں سن کر بھی مجھے ن سے ندامت نہیں ہو رہی تو تم اس کو کیا سمجھو گے....                                                                                 احمد منہاج    

تازہ ترین پوسٹس

گھاس کھانے والا شیر

ہماری پہچان کے ٧٠ سال

محبّت کا راستہ

پھر اس کے بعد

اچھی تربیت

جمہوریت کے شہید

ایک کرپٹ پاکستانی

الیکٹرانک میڈیا اور ہم

گھر گھر کی کہانی

شاہد آفریدی آج اور کل

کچھ پک رہا ہے

حسن بن صباح -- قلعہ الموت

زنا کی شرعی حدود

کلمہ حق

قبضے کی جنگ

یقین کامل